Discipleship Journey : SERVE (Urdu)
خدمت کی بنیادوں کو دریافت کریں اور خود کو اس قابل بنائیں کہ اپنے منفرد عطیوں کے مطابق خدا اور دوسروں کی خدمت میں اپنا پورا پوٹینشل استعمال کر سکیں۔ ہم سیکھیں گے کہ خداوند کے گھر سے محبت کرنے والے اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے خادم کیسے بننا ہے